جسمانی تکالیف

کسی جسمانی تکلیف یا بیماری کی علامت ،  یا جذباتی پریشانی کی علامت کے طور پر درد کی وضاحت  آسانی سے کی جاسکتی ہے۔  ہلکے درد کا علاج کئی طریقوں سے کیا جاسکتا ہے… ادویات کے ذریعے اور روحانی علاج کے ذریعے قدرتی جڑی بوٹیوں کے ذریعے۔  لیکن اگر درد دائمی اور ناقابل برداشت ہو تو کیا ہوگا؟  اسکے لئے بھی  دوائیں ملتی ہیں۔  ادویات کا اثراچھی طرح سے ہوتا ہے۔  مگرکچھ لوگوں کے لئے  دائمی درد کے ساتھ ، NLP طریقہ علاج بہت اچھی طرح اثر انداز ہوتاہے۔



 این ایل پی کیا ہے؟  یہ نیورو لسانی پروگرامنگ ہے۔  دماغ اور زبان کے مابین تعلق کو بیان کرنے کے لئے این ایل پی کے  اصولوں کا ایک مجموعہ استعمال کیا جاتا ہے۔  اگرچہ ابتدائی طور پر این ایل پی کے ساتھ درد کے علاج کے بارے میں کافی  شکوک شبہات پاۓ جاتے تھے  لیکن اب طبی طبقہ کی رائے ہے کہ این ایل پی طریقہ علاج واقعی درد پر قابو پانے میں معاون ہے۔

No comments:

Post a Comment

Hi every one if you like my posts on bloger.plz coment and share your experince with me